اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محمد جواد ظریف نے کہا کہ پوری دنیا اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ امریکہ کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ پائیدار نہیں ہوتا اس لئے کہ وہ کسی بھی لمحے معاہدے کو نظر انداز کر سکتا ہے اور موجودہ امریکی حکومت کو چاہئے کہ وہ بہانے بنانے کے بجائے اپنے رویے کو درست کرے۔
12 مئی 2020 - 11:42
News ID: 1036179
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، اس لئے کہ امریکیوں نے اپنے عمل سے دکھا دیا کہ وہ قابل اعتماد نہیں ہیں۔